خاران کونج کا شکار کرنے والوں کو 3ماہ قید

خاران(پ ر) نایاب جنگلی پرندوں کونج کے غیرقانونی شکارکرنے والوں کو 3ماہ قید 175000ایک لاکھ پچھترہزار جرمانے کی سزا سناکر جیل بھیج دیا محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کی جانب سے کیس دائر کیاتھا ملزم رضا محمدحق نواز ساکن خاران نے واشک ریگستانی ایرامیں کونج کا شکار کیاتھا نایاب وقیمتی پرندگانی جنو بلوچستان جنگلی حیات کے تحفظ ایکٹ کے تحت شکارکرنامنع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں