2021 میں دو چاند، دو سورج گرہن ہوں گے، ماہر فلکیات
کوئٹہ (این این آئی) ماہر فلکیات ریاض احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ2021 میں دو چاند، دو سورج گرہن ہوں گے26 مئی،19 نومبر کو چاند اور10 جون اور4 دسمبر کو سورج گرہن جبکہ نیا سال2021ء کا پہلا دن اور آخری دن جمعہ ہوگا۔ماہر فلکیات ریاض احمد کے مطابق دسمبر2019ء کی طرح سات سیاروں کا اجتماع فروری2021ء میں مشکلات پیدا کرے گا۔ سال2021ء اہم فیصلوں کا سال ثابت ہوگا
Load/Hide Comments