ٹرمپ صدام حسین کے مشابہ،سلیمانی کاانتقام لیں گے،ایران
تہران:ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عراق کے سابق مطلق العنان صدر صدام حسین کے مشابہ قرار دیا ہے اور ایرانی نظام کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ مقتول کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے ایک نشری تقریر میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ صدام ہی کی طرح ہیں۔
Load/Hide Comments


