کوئٹہ سے لاہور جانے والی نجی ایئر لائن کی فلائٹ ہفتے میں دو مرتبہ منسوخ

کوئٹہ: کوئٹہ سے لا ہور جا نے والی نجی ایئر لائن کی فلا ئٹ ہفتے میں دو مر تبہ منسو خ کر دی گئی لاہو ر جا نے والے مسا فر رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ سے لا ہور جا نے والی نجی ایئر لائن کی فلا ئٹ ہفتے میں دو مر تبہ منسوخ کر دی گئی اس قبل بھی یہ پرواز جمعرات کو روانہ ہو نی تھی فلا ئٹ منسو خ ہو نے کی وجہ سے کوئٹہ اوردیگر شہروں سے لا ہور جا نے والے مسا فر شدید سر دی میں رل گئے مسا فروں نے ائیر پورٹ پر نجی ایئر لائن کے عملے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور دوسرے شہروں کے مسافروں نے عملے سے مطالبہ کیا کہ ہمیں مقامی ہوٹلوں میں قیام کر ایا جائے لیکن عملے کی جانب سے مسا فروں کو ہو ٹلوں میں قیام کرانے سے انکار کر دیا گیا وا ضح رہے کہ فلا ئٹ میں سا بق ایڈووکیٹ جنرل رؤف عطا ایڈ ووکیٹ،تاجر،مریض اور دیگر مسا فر بھی مو جود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں