سعید غنی کا کورونا سے متعلق دوسری با ر بھی ٹیسٹ مثبت
سعید غنی کا کورونا سے متعلق دوسری با ر بھی ٹیسٹ مثبت آیا ہےصوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کورونا وائرس سے متعلق دوسری بار کیا جانے والا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے متعلق کرائے گئے ان کے دوسرے ٹیسٹ کی رپورٹ کئی دن پہلے آگئی۔
Load/Hide Comments