مچھ میں مزدوروں کا بیہمانہ قتل قابل مذمت ہے۔اسپیکر بلوچستان اسمبلی
کوئی بھی مذہب نہتے لوگوں کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا.مزدوروں کے سفاکانہ قتل پر شدید تشویش ہےصوبے میں مقیم تمام افراد کی زندگی کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہےایسے واقعات دہشتگردوں کی بربریت اور سفاقیت کی عکاسی کرتے ہیںبیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والے دہشتگرد اپنے مزموم عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتےمعصوم لوگوں کا بہیمانہ قتل کرنے والے عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
Load/Hide Comments