کوئٹہ کے مشہور ہوٹل تکتو میں اچانک آ گ لگ گئی
کوئٹہ(انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ پر واقع مشہور ہوٹل تکتو میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہے جس سے ہوٹل کو نقصان پہنچے کی اطلاعات ہیں، تکتو ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
Load/Hide Comments