بین الافغان مذاکرات کاسلسلہ آج سے دوحا میں بحال ہوگا

دوحا:تعطل کے بعد بین الافغان مذاکرات کا سلسلہ آج سے دوحا میں بحال کیا جائے گا۔طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ 12 ستمبر کو شروع ہوا تھا۔

اب تعطل کے بعد بین الافغان مذاکرات کا سلسلہ آج سے دوحا میں بحال کیا جائے گا جس میں قیدیوں کی رہائی اور تشدد میں کمی پر بات کی جائے گی۔یہ ٹرمپ انتطامیہ کی سبکدوش ہونے سے پہلے افغان معاملے پر پیشرفت کے لیے آخری بڑی کوشش ہو گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں