مچھ سانحہ کریمہ بلوچ کے قتل سے توجہ ہٹانے کیلئے کیا گیا،نوابزادہ جمیل بگٹی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)نوابزادہ جمیل بگٹی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا کہ بی ایس او کی سابقہ چیئرمین بانک کریمہ بلوچ کے قتل سے توجہ ہٹانے کیلئے مچھ میں 11 کانکنوں کوقتل کیا گیا۔واضح

رہے کہ بانک کریمہ بلوچ کیلئے بلوچستان سمیت پوری دینا میں سخت احتجاج کیا گیا،اوربانک کریمہ کے قتل سے لوگوں توجہ ہٹانے کیلئے ہزارہ برادری کے 11افراد کو بے دردی سے قتل کیا گیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں