انڈونیشیا کی نجی ائیر لائن کا طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ

مقامی میڈیا کے مطابق نجی ائیرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا، طیارہ جکارتہ سے مغربی صوبے جارہا تھا
انڈونیشیا میں نجی ائیر لائن کا طیارہ 50 سے زائد مسافروں کے ساتھ لاپتہ ہو گیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق نجی ائیرلائن کے طیارے کا ٹیک آف کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا، طیارہ جکارتہ سے مغربی صوبے جارہا تھا۔


ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کی گمشدگی سے متعلق معلومات لے رہے ہیں، طیارے میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں