اپوزیشن کی ریکوزیشن پربلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب
کوئٹہ :اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 15جنوری کو طلب کرلیاہے۔اپوزیشن کے 19اراکین کے دستخط سے ریکوزیشنڈ اجلاس کی درخواست پر اسپیکر میرعبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی کااجلاس 15جنوری بروز جمعہ 3بجے اسمبلی ہال میں طلب کرلیاہے۔
Load/Hide Comments


