اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 3 ماہ کی توسیع

رینجرز کے اسلام آباد میں تعینات ڈھائی ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے،
ذرائع کے مطابق رینجرز کے اسلام آباد میں تعینات ڈھائی ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔
رینجرز کی تعیناتی میں توسیع سے متعلق وزارت داخلہ نے منظوری دے دی ہے۔
خیال رہیکہ رینجرزکی اسلام آباد میں تعیناتی سیکیورٹی وجوہات پر 2014 میں کی گئی تھی، جس کے بعد سے رینجرز اسلام آباد میں پولیس کیساتھ سیکیورٹی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں