بھارت: ویکسین کی پہلی خوراک پر 52 افراد میں طبی پیچیدگیوں کا انکشاف
نئی دہلی:بھارت میں کورونا وائرس کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی ویکسین مہم کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ ویکسین کی خوارک لینے والوں میں ایک شخص شدید متاثر اور دیگر 51 میں معمولی طبی پیچیدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے کورونا وائرس ویکسین سے پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں کی تصدیق کی
Load/Hide Comments


