وائٹ ہاؤس میں آخری دن، ایوانکا ٹرمپ جذباتی ہوگئیں

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ وائٹ ہاس میں آخری دن جذباتی ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا ٹرمپ نے بطور والد کی مشیر کی حیثیت سے اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے پچھلے چار سال کا سفر ایک ناقابل یقین سفر تھا۔ایوانکا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ صدر کے مشیر کی حیثیت سے اپنی قوم کی خدمت کرنا زندگی بھر کیلئے ایک اعزاز ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں