جوبائیڈن نے خواجہ سرا کو محکمہ صحت میں معاون سیکرٹری کے عہدے کے لیے نامزد کردیا

واشنگٹن:امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے خواجہ سرا ڈاکٹر ریچل لیون کو محکمہ صحت میں معاون سیکرٹری کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے صدر کے عہدے کا حلف 20 جنوری کو اٹھانا ہے تاہم وہ مختلف شعبوں میں اپنی ٹیم کی تشکیل میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں امریکی تاریخ میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو محمکہ صحت میں اہم ذمہ داری دی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں