کریمہ بلوچ کی تدفین 25جنوری کو ہوگی
کراچی(انتخاب نیوز)کینیڈا میں پراسرار طور پر موت کا شکار ہونیوالی بلوچ سیاسی رہنماء کریمہ بلوچ کی تدفین 25جنوری کو ان کی وصیحت کے مطاق ان کے آبائی گاؤں میں ہوگی،ذرائعے کے مطابق کریمہ بلوچ کی میت 24جنوری کو کنیڈا سے کراچی لایا جائیگا، وہاں سے بذرعے ایبلولنس ان کی میت کو ان کے آبائی گاؤں تمپ منتقل کیا جائیگا، جہاں پر 25جنوری کو ان کی تدفین ہوگی،خیال رہے کہ پچھے سال کے دسمبر کے آخری عشرہ میں کریمہ بلوچ پراسرار طور پرکینیڈا میں موت کی شکار ہوئی تھیں آخری اطلاعات تک انکی موت کے محرقات معلوم نہ ہو سکے
Load/Hide Comments


