لاہور میں بانک کریمہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

کوئٹہ(انتخاب نیوز) لاہور میں بانک کریمہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا، تفصیلات کے مطابق بلوچ قومی رہنماء بانک کریمہ بلوچ کی لاہور میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی جہاں لوگوں نے شرکت کی، خیال رہے کہ بانک کریمہ بلوچ کو آج ان کے آبائی علاقے تمپ میں سپرد خاک کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں