ریلوے کا ریزرویشن سسٹم دوسرے روز بھی بحال نا ہو سکا
لاہور: پاکستان ریلوے کا ریزرویشن سسٹم دوسرے روز بھی بحال نا ہو سکا۔
پاکستان ریلوے ریزرویشن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو کمپیوٹرائز بکنگ کے بجائے مینویل بکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
چیف کمرشل مینیجر ملک فاروق اقبال کا کہنا ہے کہ ریزرویشن سسٹم کی بحالی میں کافی پیشرفت ہوئی ہے اور سسٹم آج بحال ہونے کا امکان ہے۔
دوسری جانب پاکستان ریلوے کے وزیر نے ریزرویشن سسٹم میں خرابی پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
Load/Hide Comments


