کولمبیا: وزیر دفاع کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

بگوٹا :کولمبیا کے وزیر دفاع کا کوروناوائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔کولمبیا کے انہتر سالہ وزیر دفاع کارلوس ہومز کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وہ گیارہ جنوری سے اسپتال میں داخل تھے۔انہیں طبیعت خراب ہونے پر چار روز قبل انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں