قومی اسمبلی،احسن اقبال اور اسپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اپوزیشن ارکان نے ایوان میں نامنظور نامنظور کے نعرے لگائے، افضل کھوکھر کو جواب کا موقع ملتے ہی ارکان اپنی نشستوں پر چلے گئے۔قومی اسمبلی میں احسن اقبال اور اسپیکر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ،مسلم لیگ ن کے ارکان بابر اعوان کے جواب پر نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔اپوزیشن ارکان نے ایوان میں نامنظور نامنظور کے نعرے لگائے، افضل کھوکھر کو جواب کا موقع ملتے ہی ارکان اپنی نشستوں پر چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں