رومانیہ کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، 4 مریض ہلاک

بخارسٹ: رومانیہ کے دارالحکومت کے مرکزی ہسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 4 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک جب کہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ کے ایک اہم ہسپتال کے کورونا وارڈ کو خوفناک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں