سمندر میں طاقتور لہر نے بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

ترکی کے سمندر میں طاقتور لہر نے بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کردیا۔
16 جنوری کو بحری جہاز ترکی کے سمندر میں حادثے کا شکار ہوگیا تھا جس میں یوکرینی عملے کے تین افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جبکہ باقی کو بچا لیا گیا تھا۔


اس جہاز کی ویڈیو ترکی کی میری ٹائم اتھارٹی نے جہاز میں لگے کیمرے کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے طاقتور لہر نے بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کردیا۔
بپھرے ہوئے سمندر میں جہاز ٹوٹنے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں