۔بلوچستان میں ڈسٹرکٹ فوڈ سیکیورٹی کمیٹیاں قائم

کوئٹہ-ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت،ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک اور ڈپٹی ڈائریکٹر محنت وافرادی قوت ممبر ہونگے۔کمیٹی ضلع میں دستیاب خوردنی اشیاء کا ڈیٹا مرتب کریگی ۔کمیٹی حکومتی فوڈ پیکج کے لیۓ مستحق افراد کی نشاندہی کرے گی
۔کمیٹی مسحقین میں حکومتی فوڈ پیکج تقسیم بھی کریگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں