ایران کا سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹ ”ذوالجناح“ کا کامیاب تجربہ

تہران: ایران نے مصنوعی سیارہ سے لے جانے والے راکٹ کا مدار کے نیچے کا تجربہ مکمل کرلیا ہے جبکہ ٹیسٹ کے بعد ذوالجناح راکٹ ایک مصنوعی سیارہ کو مدار میں چھوڑے گا۔عالمی میڈیا کے مطابق ایران کے وزارت دفاع اور مسلح افواج کی رسد کی وزارت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مصنوعی سیارہ لے جانے والے راکٹ ”ذوالجناح“ کا مدار کے نیچے کا تجربہ مکمل کرلیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے ایک صحرا میں داغے جانیوالے راکٹ کی فوٹیجز نشر کی تھیں تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ لانچ کب اور کہاں کی گئی ہے تاہم مہیا کی گئی۔تفصیلات کے مطابق یہ راکٹ 220 کلوگرام وزنی مصنوعی سیارے کو 500 کلومیٹر تک لے جاسکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں