آصفہ بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ منائی گئی

جہانیاں:سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو، سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی،بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کی 28 ویں سالگرہ 3فروری بدھ کومنائی گئی۔پیپلزپارٹی کے زیراہتمام جہانیاں،ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں ہونے والی تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے گئے اور ان کی سلامتی اور درازی عمر کے لیے دعا ئیں مانگی گئیں۔آصفہ بھٹو3فروری1993ء کو لندن میں پیدا ہوئیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں