افغانستان، حملوں میں جج اور چار پولیس اہلکار ہلاک

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار مسلع حملہ آوروں کے حملے میں جج ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل کے مشرقی حصے میں خود کش کار بم دھماکے میں پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جس کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔دوسری جانب جلال آباد میں مسلح افراد کے حملے میں ایک جج ہلاک ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں