پاکستان کرونا وائرس سے بہت زیادہ متاثر ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان اُن ممالک میں شامل ہے جو کرونا وائرس سے بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا کر سکتا ہے، پاکستان جیسے ممالک کو کرونا کا سامنا کرنے کیلئے 2ٹریلین جیسے بڑی رقم کی ضرورت ہے۔ یاد رہے کہ کرونا وائرس پاکستان میں پھیل چکا ہے جس سے اب تک 25ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور مجموعی طور پر تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1664تک جا پہنچی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں