پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بکی گرفتار

راولپنڈ ی :پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بکی گرفتارکرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق بکی دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن گرفتار کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق بکی کو گرفتارکرنے کے بعدایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔بکی کا نام بلال بتایاگیا جوکہ ڈی جے کا کارڈ استعمال کرکے گراؤنڈ کے اندرآیاتھا۔ذرائع کے مطابق بکی کا تعلق یواے ای سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں