کوئٹہ میں ریلی کے قریب دھماکہ ہلاکتوں کا خدشہ
کوئٹہ:کوئٹہ شہر میں دھماکے کی آواز سنی گئی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے د ارالحکومت کوئٹہ کے وسطحی علاقے انسکمب روڈ پر ریلی کے قریب دھماکہ جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم دھماکہ کی نوعیت کی تصدیق نہ ہوسکی۔ خیال رہے کہ آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مختلف جماعتوں کے زیراہتمام اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالیاں جاری ہیں
Load/Hide Comments


