امریکی سینیٹ نے 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بجٹ منظور کر لیا
واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف ترمیمی بجٹ منظور کر لیا۔ترمیمی بجٹ قرارداد پر نائب صدر کمالا ہیرس نے ٹائی بریکر ووٹ ڈالا، طویل بحث کے بعد بھی قرار داد سینیٹ میں 50، 50 ووٹوں سے برابر تھی، ایسا پہلی بار ہوا کہ نائب صدر نے قانون سازی میں حصہ لیا، ری پبلکنز منہ تکتے رہ گئے۔
Load/Hide Comments


