بلوچستان بیور و کریسی میں تقرریاں وتبا دلے

کوئٹہ:صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبا دلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان کیپٹن(ر) فضیل اصغر کے جاری کر دہ اعلا میہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر صلاح الدین نور زئی کو ڈپٹی کمشنر کیچی اور عبد الجبار بلوچ کو ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ تعینات جبکہ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ حبیب الرحمن کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں