کوئٹہ، ٹریفک حادثے میں لڑکا جاں بحق

کوئٹہ:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں ٹریفک حادثے میں 14سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیاہے۔ایدھی حکام کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں ٹریفک حادثے میں 14سالہ سلیمان جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں