لاطینی امریکا، پولیس اہلکار کی فائرنگ سے فنکار ہلاک
سیانتیاگو:لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے فنکار ہلاک ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے فنکار ہلاک ہوگیا،عوامی مقامات پر فن کا مظاہرہ کرنے والے فنکار کی ہلاکت کی پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔پولیس مظالم کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر آئے، مظاہرین نے توڑ پھوڑ کرتے ہوئے میونسپل ہیڈکوارٹر سمیت کئی سرکاری عمارتوں کو نقصان پہنچایا
Load/Hide Comments


