امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

انقرہ: ترکی نے امریکی دباو اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا تھا کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ برقرار رکھے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں