”افغانستان سے نکل جاؤ“ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ دو دنوں سے ”افغانستان سے نکل جاؤ“ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ یہ مہم اس وقت زور پکڑ گئی جب واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے وزارت دفاع کے دورے کے موقع پر کہا کہ ان کی حکومت شاید مئی تک افغانستان سے تمام فوجیں نہ نکالے جس کا فروری میں طالبان سے امریکہ کے ہونیوالے معاہدے میں فیصلہ کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں