کراچی اورراولپنڈی سے بلوچ طالبعلموں کو جبراً لاپتہ کرکے باقی تمام طُلبہ میں خوف و حراس پھیلانا ایک انتہائی تشویشناک عمل ہے،بی ایس ایف

کراچی :بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ مذمتی بیان میں راولپنڈی اور کراچی سے بلوچ طالب علموں کی گُمشدگی پر تشویش ..مزید پڑھیں