ایوان کے اندر قومی پاسپورٹ کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت عمل ہے،زابد ریکی خود بھی اپوزیشن میں ہونے کے باوجود موجودہ نظام سے مستفید ہوتے رہے ہیں،ظہور بلیدی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر ظہور بلیدی نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منتخب نمائندے ..مزید پڑھیں