یونیورسٹی آف بلوچستان پشین کیمپس کے فارمیسی ڈپارٹمنٹ کی کوئٹہ منتقلی کسی صورت قبول نہیں،پی ایس ایف

پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی چیئرمین عالمگیر مندوخیل، ڈپٹی چیئرمین مزمل خان کاکڑ اور ممبران معصوم خان میرزئی، وقارخان، فرید کاکڑ نے اپنے مشترکہ بیان ..مزید پڑھیں