پاکستان نے امن کیلئے کردار ادا کیا اور کرتا رہے گا، مسئلہ کشمیر بین الاقوامی قراردادوں کے مطابق حل ہو،بلاول

کراچی(انتخاب نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ دفاعی پیداوارمیں نجی شعبے کی شراکت داری کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، پاکستان نے امن ..مزید پڑھیں