بلوچستان کے عوام کو خودکشی پر مجبور کیا جارہا ہے‘ ایرانی مصنوعات پر پابندی کا فیصلہ عوام کا معاشی قتل ہے،مکران کراچی ٹرک اونرز ایسوسی ایشن

کراچی:ایرانی منصوعات پرپابندی کافیصلہ بلوچستان کے عوام کا معاشی قتل ہے،ہمارے جائزحق کے لئے آوازبلندکرنے پرتمام سیاسی اورسماجی رہنماؤں کے شکرگزارہیں،صوبائی اوروفاقی حکومت کی جانب ..مزید پڑھیں