سرفراز بگٹی سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے گوادر پہنچ گئے،متاثرہ خاندانوں سے ملاقات متوقع

کوئٹہ(انتخاب نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازاحمد بگٹی ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے، وزیر اعلیٰ حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ..مزید پڑھیں