چارسدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی کی صوبائی شوریٰ کے رکن مولانا عبدالسلام قتل
پشاور (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی صوبائی شوریٰ کے رکن اور مدرسہ ابوبکر صدیق کے سربراہ مولانا عبدالسلام کو ضلع چارسدہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
Load/Hide Comments


