بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی یشن کی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری، کاروباری سرگرمیاں متاثر

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی یشن کے ترجمان کے مطابق پانچویں روز بھی مکمل ہڑتال رہی اورتمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہے روڈ بالکل سنسان ہے کوئی بھی ہیوی ٹرک لوڈنگ ان لوڈنگ نہیں کر رہی ہے جب تک ہمارے مطالبات چارٹر آف ڈیمانڈ کے مطابق حل نہیں ہوتے تب تک بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کی آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مکمل ہڑتال جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے