دالبندین، گھر میں بندوق سے کھیلتے ہوئے گولی چلنے سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا

دالبندین (این این آئی)دالبندین کے علاقے میں اچانک بندو ق چلنے سے 5سالہ بچہ جاںبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو دالبندین کے علاقے کلی خالق آباد میں گھر میں بندوق سے کھیلتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے 5سالہ بچی بورگل ولد جلیل احمد جاںبحق ہوگیا انتظامیہ نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی اورمزید کارروائی شروع کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے