خضدار، اغواء ہونےوالے کنسٹرکشن کمپنی کے مزدوروں کو چھوڑدیا گیا

خضدار(این این آئی) خضدار مولہ میں کنسٹرکشن کمپنی کے اغوا ہونے والے مزدوروں کو چھوڑ دیا گیا۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کی تعداد 11 تھی جنہیں ایک ہفتہ قبل مسلح افراد نے اغوا کرلیا تھا۔ جنہیں گزشتہ روز اغوا کاروں نے چھوڑ دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں