نصیر آباد میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ، 10 کلو وزنی دوسرا بم ناکارہ بنا دیا گیا، پولیس ذرائع
نصیر آباد میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ، 10 کلو وزنی دوسرا بم ناکارہ بنا دیا گیا، پولیس ذرائع
نصیر آباد (صباح نیوز) نصیر آباد ریلوے ٹریک پر دھماکہ۔ تھانہ شہید عزیز بلو نوتال کی حدود میں ریلوے ٹریک پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا، دھماکے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ الطاف آباد ریلوے ٹریک پل کے قریب 4 سے 5 کلو وزنی آئی ای ڈی دھماکہ، 10 کلو وزنی دوسرا آئی ای ڈی ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور دیگر اداروں کی مشترکہ کارروائی، دھماکے کے بعد علاقہ کو گھیرے میں لے لیا گیا، شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


