حکومت نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئرمین عبدالقدوس کاکڑ سمیت دو رہنماﺅں کو ملازمت سے معطل کردیا، اعلامیہ جاری

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان حکومت نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے چیئر مین عبدالقدوس کاکڑ سمیت دو رہنماﺅں کو ملازمت سے معطل کردیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیوں کے مطابق ہرٹال میں شرکت ، دفاتر کی تالہ بندی کرنے پر بیڈا ایکٹ کے تحت اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ زاہد حسین اور اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب روڈ کوئٹہ عبدالقدوس کاکڑ کو معطل کردیا90روز کے لیے معطل کردیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں