روزنامہ انتخاب کوئٹہ کے رپوٹر سمیع بلوچ رہا ہو گئے
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) روزنامہ انتخاب پیر کوئٹہ کے رپورٹر تقریب کی کوریج کررہے تھے اس دوران گوالمنڈی تھانہ کے اہلکار انہیں گرفتار کر کے لے گئے ۔آٹھ گھنٹے بعد رہا کردیا گیا ۔
Load/Hide Comments


