تربت، جوسک میں کچروں کے ڈھیر میں دھماکے کے نتیجے میں کمسن لڑکا شدید زخمی
تربت (نمائندہ انتخاب) کچروں کے ڈھیر میں دھماکہ سے ایک بچہ شدید زخمی، پولیس ذرائع کے مطابق جوسک کے علاقے میں کچروں کے ایک ڈھیر میں دھماکہ ہوا جس سے عادل ولد قادر سکنہ مچھلی مارکیٹ تربت شدید زخمی ہو گیاجسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کی ایک ٹانگ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
Load/Hide Comments


