حب شہر کے علاقہ گلشن حمید میں قبائلی رہنما کے گھر پر دستی بم حملہ
حب(نمائندہ انتخاب) حب شہر کے علاقہ گلشن حمید میں ایک قبائلی شخصیت ثنائاللہ محمد حسنی کے گھر کے قریب نا معلوم افراد نے دستی بم پھینک دیا تاہم کسی جا نی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس اور دیگر فورسز واقعہ کی تحقیقات کررہے ہیں
Load/Hide Comments


